پروٹو پلازم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مادہ جو نباتی اور حیوانی زندگی کی بنیاد ہے۔ مادۂ اولٰی مادۂ حیات (یہ مادہ سریش کی مانند ہوتا ہے، یہ کاربن، ہائیڈروجن، آکسیجن، نائٹروجن اور گندھک سے مرکب ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مادہ جو نباتی اور حیوانی زندگی کی بنیاد ہے۔ مادۂ اولٰی مادۂ حیات (یہ مادہ سریش کی مانند ہوتا ہے، یہ کاربن، ہائیڈروجن، آکسیجن، نائٹروجن اور گندھک سے مرکب ہے)۔